سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 6 – 8
-
يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ
اے انسان! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا.
82:6 -
الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ
جس (رب نے) تجھے پیدا کیا، پھر ٹھیک ٹھاک کیا، پھر (درست اور) برابر بنایا.
82:7 -
فِي أَيِّ صُورَةٍ مَا شَاءَ رَكَّبَكَ
جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا.
82:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی