سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 18

  1. ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ

    لفظ کا ترجمہ

    ثُمَّ
    پھر
    مَآ
    کیا چیز
    أَدْرَىٰكَ
    بتائے تجھ کو
    مَا
    کہ کیا ہے ؟
    يَوْمُ
    دن
    ٱلدِّينِ
    بدلے کا

    میں پھر (کہتا ہوں کہ) تجھے کیا معلوم کہ جزا (اور سزا) کا دن کیا ہے.

    82:18

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن)