سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 17

  1. وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ

    لفظ کا ترجمہ

    وَمَآ
    اور کیا چیز
    أَدْرَىٰكَ
    بتائے تجھ کو
    مَا
    کیا ہے ؟
    يَوْمُ
    دن
    ٱلدِّينِ
    بدلے کا

    تجھے کچھ خبر بھی ہے کہ بدلے کا دن کیا ہے.

    82:17

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن)