سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 17 – 18
-
وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ
تجھے کچھ خبر بھی ہے کہ بدلے کا دن کیا ہے.
82:17 -
ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ
میں پھر (کہتا ہوں کہ) تجھے کیا معلوم کہ جزا (اور سزا) کا دن کیا ہے.
82:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی