سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 14

  1. وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِنَّ
    اور بیشک
    ٱلْفُجَّارَ
    بدکار لوگ
    لَفِى
    البتہ میں
    جَحِيمٍ
    جہنم میں ہوں گے

    اور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گے.

    82:14

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن)