سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 13

  1. إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    ٱلْأَبْرَارَ
    نیک لوگ
    لَفِى
    البتہ میں
    نَعِيمٍ
    نعمتوں میں ہوں گے

    یقیناً نیک لوگ (جنت کے عیش وآرام اور) نعمتوں میں ہوں گے.

    82:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن)