سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 25

  1. وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَيْطَانٍ رَجِيمٍ

    لفظ کا ترجمہ

    وَمَا
    اور نہیں ہے
    هُوَ
    وہ
    بِقَوْلِ
    قول
    شَيْطَٰنٍ
    شیطان
    رَّجِيمٍ
    مردود کا

    اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں.

    81:25

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا)