سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 24

  1. وَمَا هُوَ عَلَى الْغَيْبِ بِضَنِينٍ

    لفظ کا ترجمہ

    وَمَا
    اور نہیں
    هُوَ
    وہ
    عَلَى
    پر
    ٱلْغَيْبِ
    غیب
    بِضَنِينٍ
    ہرگز بخیل

    اور یہ غیب کی باتوں کو بتلانے میں بخیل بھی نہیں.

    81:24

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا)