سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 20 – 23
-
ذِي قُوَّةٍ عِنْدَ ذِي الْعَرْشِ مَكِينٍ
جو قوت واﻻ ہے ، عرش والے (اللہ) کے نزدیک بلند مرتبہ ہے.
81:20 -
مُطَاعٍ ثَمَّ أَمِينٍ
جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے اورامین ہے.
81:21 -
وَمَا صَاحِبُكُمْ بِمَجْنُونٍ
اور تمہارا ساتھی دیوانہ نہیں ہے.
81:22 -
وَلَقَدْ رَآهُ بِالْأُفُقِ الْمُبِينِ
اس نے اس (فرشتے) کو آسمان کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے.
81:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی