سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 20

  1. ذِي قُوَّةٍ عِنْدَ ذِي الْعَرْشِ مَكِينٍ

    لفظ کا ترجمہ

    ذِى
    والا ہے
    قُوَّةٍ
    قوت کا
    عِندَ
    نزدیک
    ذِى
    والے کے
    ٱلْعَرْشِ
    عرش (والے کے )
    مَكِينٍ
    بلند مرتبے والا

    جو قوت واﻻ ہے ، عرش والے (اللہ) کے نزدیک بلند مرتبہ ہے.

    81:20

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا)