سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 22

  1. وَمَا صَاحِبُكُمْ بِمَجْنُونٍ

    لفظ کا ترجمہ

    وَمَا
    اور نہیں
    صَاحِبُكُم
    ساتھ تمہارا
    بِمَجْنُونٍ
    کوئی مجنون

    اور تمہارا ساتھی دیوانہ نہیں ہے.

    81:22

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا)