سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 12

  1. وَإِذَا الْجَحِيمُ سُعِّرَتْ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِذَا
    اور جب
    ٱلْجَحِيمُ
    جہنم
    سُعِّرَتْ
    بھڑکا دی جائے گی

    اور جب جہنم بھڑکائی جائے گی.

    81:12

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا)