سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا), آیت 11

  1. وَإِذَا السَّمَاءُ كُشِطَتْ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِذَا
    اور جب
    ٱلسَّمَآءُ
    آسمان
    كُشِطَتْ
    اس کی کھال اتار دی جائے گی

    اور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی.

    81:11

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 81 التكوير (لپیٹنے والا)