سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 33
-
فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَّةُ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِذَا
- تو جب
- جَآءَتِ
- آجائے گی
- ٱلصَّآخَّةُ
- کان پھاڑنے والی/ بہرا کردینے والی سخت آواز
پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی.
80:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی