سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 32

  1. مَتَاعًا لَكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ

    لفظ کا ترجمہ

    مَّتَٰعًا
    فائدے کی چیزیں ہیں
    لَّكُمْ
    تمہارے لئے
    وَلِأَنْعَٰمِكُمْ
    اور تمہارے مویشیوں کے لئے

    تمہارے استعمال وفائدے کے لئے اور تمہارے چوپایوں کے لئے.

    80:32

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی)