سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 25
-
أَنَّا صَبَبْنَا الْمَاءَ صَبًّا
لفظ کا ترجمہ
- أَنَّا
- بیشک ہم نے
- صَبَبْنَا
- ڈالا ہم نے/پلٹنا ہم نے/ انڈیلا ہم نے
- ٱلْمَآءَ
- پانی
- صَبًّا
- ڈالنا/ انڈیلنا
کہ ہم نے خوب پانی برسایا.
80:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی