سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 24
-
فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ إِلَىٰ طَعَامِهِ
لفظ کا ترجمہ
- فَلْيَنظُرِ
- پس چاہیے کہ دیکھے
- ٱلْإِنسَٰنُ
- انسان
- إِلَىٰ
- طرف
- طَعَامِهِۦٓ
- اپنے کھانے کی
انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے.
80:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی