سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 21

  1. ثُمَّ أَمَاتَهُ فَأَقْبَرَهُ

    لفظ کا ترجمہ

    ثُمَّ
    پھر
    أَمَاتَهُۥ
    موت دی اس کو
    فَأَقْبَرَهُۥ
    پھر قبر دی اس کو

    پھر اسے موت دی اور پھر قبر میں دفن کیا.

    80:21

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی)