سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی), آیت 20
-
ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَهُ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- ٱلسَّبِيلَ
- راستہ
- يَسَّرَهُۥ
- اس نے آسان کیا اس کا
پھر اس کے لئے راستہ آسان کیا.
80:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَهُ
پھر اس کے لئے راستہ آسان کیا.
80:20ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 80 عبس (انہوں نے تیوری چڑھائی)