سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 87
-
وَإِنْ كَانَ طَائِفَةٌ مِنْكُمْ آمَنُوا بِالَّذِي أُرْسِلْتُ بِهِ وَطَائِفَةٌ لَمْ يُؤْمِنُوا فَاصْبِرُوا حَتَّىٰ يَحْكُمَ اللَّهُ بَيْنَنَا ۚ وَهُوَ خَيْرُ الْحَاكِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور اگر یہ
- كَانَ
- ہے
- طَآئِفَةٌ
- ایک گروہ
- مِّنكُمْ
- تم میں سے
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لایا
- بِٱلَّذِىٓ
- اس چیز پر جو
- أُرْسِلْتُ
- میں بھیجا گیا
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- وَطَآئِفَةٌ
- اور ایک گروہ
- لَّمْ
- نہیں
- يُؤْمِنُوا۟
- ایمان لائے وہ
- فَٱصْبِرُوا۟
- پس صبر کرو
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- يَحْكُمَ
- فیصلہ کر دے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- بَيْنَنَا
- ہمارے درمیان
- وَهُوَ
- اور وہ
- خَيْرُ
- بہتر ہے
- ٱلْحَٰكِمِينَ
- فیصلہ کرنے والوں میں
اور اگر تم میں سے کچھ لوگ اس حکم پر، جس کو دے کر مجھ کو بھیجا گیا، ایمان لے آئے ہیں اور کچھ ایمان نہیں ﻻئے ہیں تو ذرا ٹھہر جاؤ! یہاں تک کہ ہمارے درمیان اللہ فیصلہ کئے دیتا ہے اور وه سب فیصلہ کرنے والوں سے بہتر ہے۔
7:87
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی