سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 86
-
وَلَا تَقْعُدُوا بِكُلِّ صِرَاطٍ تُوعِدُونَ وَتَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِهِ وَتَبْغُونَهَا عِوَجًا ۚ وَاذْكُرُوا إِذْ كُنْتُمْ قَلِيلًا فَكَثَّرَكُمْ ۖ وَانْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَقْعُدُوا۟
- تم بیٹھو
- بِكُلِّ
- ہر
- صِرَٰطٍ
- راستے پر
- تُوعِدُونَ
- تم ڈراتے ہو
- وَتَصُدُّونَ
- اور تم روکتے ہو
- عَن
- سے
- سَبِيلِ
- راستے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- مَنْ
- جو کوئی
- ءَامَنَ
- ایمان لایا
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- وَتَبْغُونَهَا
- اور تم تلاش کرتے ہو اس میں
- عِوَجًا
- ٹیڑھا پن
- وَٱذْكُرُوٓا۟
- اور یاد کرو
- إِذْ
- جب
- كُنتُمْ
- تھے تم
- قَلِيلًا
- تھوڑے
- فَكَثَّرَكُمْ
- تو اس نے بہت کردیا تم کو
- وَٱنظُرُوا۟
- اور دیکھو
- كَيْفَ
- کس طرح
- كَانَ
- ہوا
- عَٰقِبَةُ
- انجام
- ٱلْمُفْسِدِينَ
- فساد کرنے والوں کو
اور تم سڑکوں پر اس غرض سے مت بیٹھا کرو کہ اللہ پر ایمان ﻻنے والے کو دھمکیاں دو اور اللہ کی راه سے روکو اور اس میں کجی کی تلاش میں لگے رہو ۔ اور اس حالت کو یاد کرو جب کہ تم کم تھے پھر اللہ نے تم کو زیاده کردیا اور دیکھو کہ کیسا انجام ہوا فساد کرنے والوں کا۔
7:86
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی