سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 184
-
أَوَلَمْ يَتَفَكَّرُوا ۗ مَا بِصَاحِبِهِمْ مِنْ جِنَّةٍ ۚ إِنْ هُوَ إِلَّا نَذِيرٌ مُبِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- أَوَلَمْ
- کیا بھلا نہیں
- يَتَفَكَّرُوا۟
- انہوں نے غور و فکر کیا
- مَا
- نہیں ہے
- بِصَاحِبِهِم
- ان کے ساتھی کو
- مِّن
- سے
- جِنَّةٍ
- کوئی جنون
- إِنْ
- نہیں
- هُوَ
- وہ
- إِلَّا
- مگر
- نَذِيرٌ
- ڈرانے والا ہے
- مُّبِينٌ
- کھلم کھلا
کیا ان لوگوں نے اس بات پر غور نہ کیا کہ ان کے ساتھی کو ذرا بھی جنون نہیں وه تو صرف ایک صاف صاف ڈرانے والے ہیں۔
7:184
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی