سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 183
-
وَأُمْلِي لَهُمْ ۚ إِنَّ كَيْدِي مَتِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَأُمْلِى
- اور میں مہلت دے رہا ہوں ان کو۔ میں ڈھیل دے رہا ہوں
- لَهُمْ
- ان کو
- إِنَّ
- بیشک
- كَيْدِى
- میری چال
- مَتِينٌ
- بہت پکی ہے۔ مضبوط ہے
اور ان کو مہلت دیتا ہوں بےشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔
7:183
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی