سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 177
-
سَاءَ مَثَلًا الْقَوْمُ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا وَأَنْفُسَهُمْ كَانُوا يَظْلِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- سَآءَ
- بڑی ہی بری ہے
- مَثَلًا
- مثال
- ٱلْقَوْمُ
- اس قوم کی
- ٱلَّذِينَ
- جنہوں نے
- كَذَّبُوا۟
- جھٹلایا
- بِـَٔايَٰتِنَا
- ہماری آیات کو
- وَأَنفُسَهُمْ
- اور اپنے نفسوں پر
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَظْلِمُونَ
- ظلم کرتے
ان لوگوں کی حالت بھی بری حالت ہے جو ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں اور وه اپنا نقصان کرتے ہیں۔
7:177
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی