سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 176
-
وَلَوْ شِئْنَا لَرَفَعْنَاهُ بِهَا وَلَٰكِنَّهُ أَخْلَدَ إِلَى الْأَرْضِ وَاتَّبَعَ هَوَاهُ ۚ فَمَثَلُهُ كَمَثَلِ الْكَلْبِ إِنْ تَحْمِلْ عَلَيْهِ يَلْهَثْ أَوْ تَتْرُكْهُ يَلْهَثْ ۚ ذَٰلِكَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا ۚ فَاقْصُصِ الْقَصَصَ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور اگر
- شِئْنَا
- چاہتے ہم
- لَرَفَعْنَٰهُ
- البتہ ہم اٹھاتے اس کو
- بِهَا
- ساتھ ان کے
- وَلَٰكِنَّهُۥٓ
- اور لیکن وہ
- أَخْلَدَ
- جھک گیا
- إِلَى
- طرف
- ٱلْأَرْضِ
- زمین کی
- وَٱتَّبَعَ
- اور اس نے پیروی کی
- هَوَىٰهُ
- اپنی خواہشات کی
- فَمَثَلُهُۥ
- تو مثال اس کی
- كَمَثَلِ
- مانند مثال کے ہے
- ٱلْكَلْبِ
- کتے کی
- إِن
- اگر
- تَحْمِلْ
- تو حملہ کرے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- يَلْهَثْ
- زبان باہر نکالتا ہے
- أَوْ
- یا
- تَتْرُكْهُ
- تو چھوڑ دے اس کو
- يَلْهَث
- زبان باہر نکالتا ہے
- ذَّٰلِكَ
- یہ
- مَثَلُ
- مثال ہے
- ٱلْقَوْمِ
- اس قوم کی
- ٱلَّذِينَ
- جنہوں نے
- كَذَّبُوا۟
- جھٹلایا
- بِـَٔايَٰتِنَا
- ہماری آیات کو
- فَٱقْصُصِ
- پس بیان کرو
- ٱلْقَصَصَ
- حکایات
- لَعَلَّهُمْ
- شاید کہ وہ
- يَتَفَكَّرُونَ
- غور و فکر کریں
اور اگر ہم چاہتے تو اس کو ان آیتوں کی بدولت بلند مرتبہ کر دیتے لیکن وه تو دنیا کی طرف مائل ہوگیا اور اپنی نفسانی خواہش کی پیروی کرنے لگا سو اس کی حالت کتے کی سی ہوگئی کہ اگر تو اس پر حملہ کرے تب بھی ہانپے یا اس کو چھوڑ دے تب بھی ہانپے ، یہی حالت ان لوگوں کی ہے جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا۔ سو آپ اس حال کو بیان کر دیجئے شاید وه لوگ کچھ سوچیں۔
7:176
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی