سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 173
-
أَوْ تَقُولُوا إِنَّمَا أَشْرَكَ آبَاؤُنَا مِنْ قَبْلُ وَكُنَّا ذُرِّيَّةً مِنْ بَعْدِهِمْ ۖ أَفَتُهْلِكُنَا بِمَا فَعَلَ الْمُبْطِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَوْ
- یا
- تَقُولُوٓا۟
- تم کہو گے
- إِنَّمَآ
- بیشک
- أَشْرَكَ
- شرک کیا تھا
- ءَابَآؤُنَا
- ہمارے آباؤ اجداد نے
- مِن
- اس سے
- قَبْلُ
- پہلے
- وَكُنَّا
- اور تھے ہم
- ذُرِّيَّةً مِّنۢ
- اولاد
- بَعْدِهِمْ
- ان کے بعد
- أَفَتُهْلِكُنَا
- کیا پھر تو ہلاک کرے گا ہم کو
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- فَعَلَ
- کیا
- ٱلْمُبْطِلُونَ
- باطل پرستوں نے۔ غلط کار لوگوں نے
یا یوں کہو کہ پہلے پہلے شرک تو ہمارے بڑوں نے کیا اور ہم ان کے بعد ان کی نسل میں ہوئے، سو کیا ان غلط راه والوں کے فعل پر تو ہم کو ہلاکت میں ڈال دے گا؟
7:173
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی