سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 172
-
وَإِذْ أَخَذَ رَبُّكَ مِنْ بَنِي آدَمَ مِنْ ظُهُورِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَأَشْهَدَهُمْ عَلَىٰ أَنْفُسِهِمْ أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ ۖ قَالُوا بَلَىٰ ۛ شَهِدْنَا ۛ أَنْ تَقُولُوا يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنَّا كُنَّا عَنْ هَٰذَا غَافِلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- أَخَذَ
- نکالا۔ لیا
- رَبُّكَ
- تیرے رب نے
- مِنۢ
- سے۔ کو
- بَنِىٓ
- بنی
- ءَادَمَ
- آدم کو
- مِن
- سے
- ظُهُورِهِمْ
- ان کی پیٹھوں
- ذُرِّيَّتَهُمْ
- ان کی اولادوں کو
- وَأَشْهَدَهُمْ
- اور ان کو گواہ بنایا
- عَلَىٰٓ
- پر
- أَنفُسِهِمْ
- ان کے نفسوں (پر)
- أَلَسْتُ
- کیا نہیں ہوں میں
- بِرَبِّكُمْ
- تمہارا رب
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- بَلَىٰ
- کیوں نہیں
- شَهِدْنَآ
- ہم نے گواہی دی
- أَن
- کہ
- تَقُولُوا۟
- تم کہو گے
- يَوْمَ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- إِنَّا
- بیشک ہم
- كُنَّا
- تھے ہم
- عَنْ هَٰذَا
- اس سے
- غَٰفِلِينَ
- غافل
اور جب آپ کے رب نے اوﻻد آدم کی پشت سے ان کی اوﻻد کو نکالا اور ان سے ان ہی کے متعلق اقرار لیا کہ کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ سب نے جواب دیا کیوں نہیں! ہم سب گواه بنتے ہیں ۔ تاکہ تم لوگ قیامت کے روز یوں نہ کہو کہ ہم تو اس سے محض بے خبر تھے۔
7:172
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی