سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 149
-
وَلَمَّا سُقِطَ فِي أَيْدِيهِمْ وَرَأَوْا أَنَّهُمْ قَدْ ضَلُّوا قَالُوا لَئِنْ لَمْ يَرْحَمْنَا رَبُّنَا وَيَغْفِرْ لَنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَمَّا
- اور جب
- سُقِطَ
- وہ گرائے گئے
- فِىٓ
- میں
- أَيْدِيهِمْ
- اپنے ہاتھوں
- وَرَأَوْا۟
- اور انہوں نے دیکھا
- أَنَّهُمْ
- کہ بیشک وہ
- قَدْ
- تحقیق
- ضَلُّوا۟
- بھٹک گئے
- قَالُوا۟
- کہنے لگے
- لَئِن
- یقینا اگر
- لَّمْ
- نہ
- يَرْحَمْنَا
- رحم کیا ہم پر
- رَبُّنَا
- ہمارے رب نے
- وَيَغْفِرْ
- اور بخشش فرمائی
- لَنَا
- ہماری
- لَنَكُونَنَّ
- البتہ ہم ضرور ہوجائیں گے
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْخَٰسِرِينَ
- نقصان اٹھانے والوں
اور جب نادم ہوئے اور معلوم ہوا کہ واقعی وه لوگ گمراہی میں پڑ گئے تو کہنے لگے کہ اگر ہمارا رب ہم پر رحم نہ کرے اور ہمارا گناه معاف نہ کرے تو ہم بالکل گئے گزرے ہو جائیں گے۔
7:149
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی