سورۃ 7 اﻷعراف (بلندی), آیت 101
-
تِلْكَ الْقُرَىٰ نَقُصُّ عَلَيْكَ مِنْ أَنْبَائِهَا ۚ وَلَقَدْ جَاءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَيِّنَاتِ فَمَا كَانُوا لِيُؤْمِنُوا بِمَا كَذَّبُوا مِنْ قَبْلُ ۚ كَذَٰلِكَ يَطْبَعُ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِ الْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- تِلْكَ
- یہ
- ٱلْقُرَىٰ
- بستیاں
- نَقُصُّ
- ہم قصے بیان کر رہے
- عَلَيْكَ
- تجھ پر
- مِنْ
- میں سے
- أَنۢبَآئِهَا
- ان کی خبروں
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- جَآءَتْهُمْ
- آئے ان کے پاس
- رُسُلُهُم
- ان کے رسول
- بِٱلْبَيِّنَٰتِ
- ساتھ کھلی نشانیوں کے
- فَمَا
- پس نہ
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- لِيُؤْمِنُوا۟
- کہ وہ ایمان لاتے
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- كَذَّبُوا۟
- انہوں نے جھٹلایا
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے پہلے
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- يَطْبَعُ
- مہر لگا دیتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَلَىٰ
- پر
- قُلُوبِ
- دلوں
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کے
ان بستیوں کے کچھ کچھ قصے ہم آپ سے بیان کر رہے ہیں اور ان سب کے پاس ان کے پیغمبر معجزات لے کر آئے ، پھر جس چیز کو انہوں نے ابتدا میں جھوٹا کہہ دیا یہ بات نہ ہوئی کہ پھر اس کو مان لیتے، اللہ تعالیٰ اسی طرح کافروں کے دلوں پر بند لگا دیتا ہے۔
7:101
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی