سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 36 – 39

  1. وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِمَنْ يَرَىٰ

    اور (ہر) دیکھنے والے کے سامنے جہنم ظاہر کی جائے گی.

    79:36
  2. فَأَمَّا مَنْ طَغَىٰ

    تو جس (شخص) نے سرکشی کی (ہوگی).

    79:37
  3. وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا

    اور دنیوی زندگی کو ترجیح دی (ہوگی).

    79:38
  4. فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَىٰ

    اس کا ٹھکانا جہنم ہی ہے.

    79:39

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی