سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 36

  1. وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِمَنْ يَرَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    وَبُرِّزَتِ
    اور کھول دی جائے گی/ ظاہر کردی جائے گی
    ٱلْجَحِيمُ
    جہنم
    لِمَن
    واسطے اس کے جو
    يَرَىٰ
    دیکھتا ہو

    اور (ہر) دیکھنے والے کے سامنے جہنم ظاہر کی جائے گی.

    79:36

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)