سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 35
-
يَوْمَ يَتَذَكَّرُ الْإِنْسَانُ مَا سَعَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- اس دن
- يَتَذَكَّرُ
- یاد کرے گا
- ٱلْإِنسَٰنُ
- انسان
- مَا
- جو
- سَعَىٰ
- اس نے کوشش کی
جس دن کہ انسان اپنے کیے ہوئے کاموں کو یاد کرے گا.
79:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی