سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 39

  1. فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    فَإِنَّ
    تو بیشک
    ٱلْجَحِيمَ
    جہنم ہی
    هِىَ
    وہ
    ٱلْمَأْوَىٰ
    ٹھکانہ ہوگی

    اس کا ٹھکانا جہنم ہی ہے.

    79:39

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)