سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 13 – 14

  1. فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ

    (معلوم ہونا چاہئے) وه تو صرف ایک (خوفناک) ڈانٹ ہے.

    79:13
  2. فَإِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِ

    کہ (جس کے ظاہر ہوتے ہی) وه ایک دم میدان میں جمع ہو جائیں گے.

    79:14

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی