سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 10 – 11

  1. يَقُولُونَ أَإِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِي الْحَافِرَةِ

    کہتے ہیں کہ کیا ہم پہلی کی سی حالت کی طرف پھر لوٹائے جائیں گے؟

    79:10
  2. أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَخِرَةً

    کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟

    79:11

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی