سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 1 – 3

  1. وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا

    ڈوب کر سختی سے کھینچنے والوں کی قسم!

    79:1
  2. وَالنَّاشِطَاتِ نَشْطًا

    بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم!

    79:2
  3. وَالسَّابِحَاتِ سَبْحًا

    اور تیرنے پھرنے والوں کی قسم!

    79:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی