سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا), آیت 1
-
وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلنَّٰزِعَٰتِ
- قسم ہے ان فرشتوں کی جو کھینچنے والے ہیں
- غَرْقًا
- غرق ہوکر/ ڈوب کر
ڈوب کر سختی سے کھینچنے والوں کی قسم!
79:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا
ڈوب کر سختی سے کھینچنے والوں کی قسم!
79:1ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 79 النازعات (گھس کر باہر نکالنے والا)