سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 9 – 11
-
وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًا
اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا.
78:9 -
وَجَعَلْنَا اللَّيْلَ لِبَاسًا
اور رات کو ہم نے پرده بنایا.
78:10 -
وَجَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا
اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا.
78:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی