سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 9
-
وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًا
لفظ کا ترجمہ
- وَجَعَلْنَا
- اور بنایا ہم نے
- نَوْمَكُمْ
- تمہاری نیند کو
- سُبَاتًا
- آرام کا ذریعہ
اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا.
78:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًا
اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا.
78:9ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی