سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 28
-
وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا كِذَّابًا
لفظ کا ترجمہ
- وَكَذَّبُوا۟
- اور انہوں نے جھٹلایا
- بِـَٔايَٰتِنَا
- ہماری آیات کو
- كِذَّابًا
- جھٹلانا
اور بے باکی سے ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے.
78:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا كِذَّابًا
اور بے باکی سے ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے.
78:28ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی