سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 27
-
إِنَّهُمْ كَانُوا لَا يَرْجُونَ حِسَابًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- كَانُوا۟
- وہ تھے
- لَا
- نہ
- يَرْجُونَ
- امید رکھتے تھے
- حِسَابًا
- حساب کی
انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی.
78:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
إِنَّهُمْ كَانُوا لَا يَرْجُونَ حِسَابًا
انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی.
78:27ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی