سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 27 – 29
-
إِنَّهُمْ كَانُوا لَا يَرْجُونَ حِسَابًا
انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی.
78:27 -
وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا كِذَّابًا
اور بے باکی سے ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے.
78:28 -
وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ كِتَابًا
ہم نے ہر ایک چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے.
78:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی