سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 24

  1. لَا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرْدًا وَلَا شَرَابًا

    لفظ کا ترجمہ

    لَّا
    نہ
    يَذُوقُونَ
    وہ چکھیں گے
    فِيهَا
    اس میں
    بَرْدًا
    کوئی ٹھنڈک
    وَلَا
    اور نہ
    شَرَابًا
    پینے کی چیز

    نہ کبھی اس میں خنکی کا مزه چکھیں گے، نہ پانی کا.

    78:24

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 78 النبأ (اعلان)