سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 23
-
لَابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا
لفظ کا ترجمہ
- لَّٰبِثِينَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
- فِيهَآ
- اس میں
- أَحْقَابًا
- مدتوں
اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے.
78:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
لَابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا
اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے.
78:23ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی