سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 2
-
عَنِ النَّبَإِ الْعَظِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- عَنِ
- بارے میں
- ٱلنَّبَإِ
- اس خبر کے
- ٱلْعَظِيمِ
- جو بڑی ہے
اس بڑی خبر کے متعلق.
78:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
عَنِ النَّبَإِ الْعَظِيمِ
اس بڑی خبر کے متعلق.
78:2ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی