سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 1

  1. عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    عَمَّ
    کس چیز کے بارے میں
    يَتَسَآءَلُونَ
    وہ ایک دوسرے سے سوال کر رہے ہیں

    یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں.

    78:1

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 78 النبأ (اعلان)