سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 14 – 16

  1. وَأَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَاتِ مَاءً ثَجَّاجًا

    اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا.

    78:14
  2. لِنُخْرِجَ بِهِ حَبًّا وَنَبَاتًا

    تاکہ اس سے اناج اور سبزه اگائیں.

    78:15
  3. وَجَنَّاتٍ أَلْفَافًا

    اور گھنے باغ (بھی اگائیں).

    78:16

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی