سورۃ 78 النبأ (اعلان), آیت 12 – 13 وَبَنَيْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًا شِدَادًا اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے. 78:12 وَجَعَلْنَا سِرَاجًا وَهَّاجًا اور ایک روشن چراغ (سورج) بنایا. 78:13 ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی قرآن کریم سورۃ 78 →