سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 9
-
وَإِذَا السَّمَاءُ فُرِجَتْ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- ٱلسَّمَآءُ
- آسمان
- فُرِجَتْ
- کھولا جائے گا
اور جب آسمان توڑ پھوڑ دیا جائے گا.
77:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَإِذَا السَّمَاءُ فُرِجَتْ
اور جب آسمان توڑ پھوڑ دیا جائے گا.
77:9ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی