سورۃ 77 المرسلات (ہوا), آیت 10
-
وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- ٱلْجِبَالُ
- پہاڑ
- نُسِفَتْ
- اڑا دیئے جائیں گے
اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے.
77:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ
اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے.
77:10ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی